November 1, 2026

وزیر خزانہ کا کام ٹیکس اکٹھا کرنا ھوتا ھےلیکن پاکستان کے وزیر خزانہ نان کسٹم پیڈ ( یعنی کسٹم ادائیگی کے بغیر) والی گاڑی استعمال کرتا ھے اور پھر حکومت پاکستان کی ایک بہادر 20 ویں گریڈ خاتون افسر کو اس نان کسٹم پیڈ گاڑی

20250228_180229

وزیر خزانہ کا کام ٹیکس اکٹھا کرنا ھوتا ھےلیکن پاکستان کے وزیر خزانہ نان کسٹم پیڈ ( یعنی کسٹم ادائیگی کے بغیر) والی گاڑی استعمال کرتا ھے اور پھر حکومت پاکستان کی ایک بہادر 20 ویں گریڈ خاتون افسر کو اس نان کسٹم پیڈ گاڑی پر پاکستان کا جھنڈا اپنے پروٹوکول کی خاطر لگانے کا حکم دیتا ھے جس پر فرض شناس خاتون افسر جھنڈا نان کسٹم پیڈ گاڑی پر لگانے سے انکار کرتی ھے..

اس کے بعد وہی ھوا جو پاکستان کے حکمران کرتے ہیں اس خاتون کو نوکری سے برطرف کردیا گیا…

You may have missed