*_سول جج شائستہ خان کنڈی کے انتہائی مضحکہ خیز ریمارکس!_*
*_سول جج شائستہ خان کنڈی کے انتہائی مضحکہ خیز ریمارکس!_*
*_شاعر احمد فرہاد کی اہلیہ کو جب کورٹ میں پیش کیا گیا تو انہوں نے اپنے اوپر تشدد کی شکایت کی، جس پر بھری عدالت میں بولی کہ ذرا عدالت کو دکھائیں کہ کہاں کہاں آپ پر تشدد ہوا ہے؟_*
*_اس سوچ کے ججز جب انصاف کی کرسی پر بیٹھتے ہیں تو ان سے انصاف کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے؟_*