August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ *ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار کی یونین کونسل نمبر 2 نواں لاہور علاقہ تھانہ نواں لاہور میں کھلی کچہری*

IMG-20250301-WA0338
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ

*ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار کی یونین کونسل نمبر 2 نواں لاہور علاقہ تھانہ نواں لاہور میں کھلی کچہری*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایت پر عوام الناس کے مسائل سننے اور انہیں حل کرنے کیلئے یونین کونسل نمبر 2 نواں لاہور علاقہ تھانہ نواں لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

ڈی پی اوٹوبہ کی کھلی کچہری کے دوران سائلین مختلف شکا یات اور مسائل لیکر پیش ہو ئے۔

ڈی پی او ٹوبہ نے انکے مسائل سنے اور موقع پر ان کے حل کے احکامات دیے۔

ڈ ی پی او ٹوبہ عبادت نثار کا کہنا ہے کہ کھلی کچہری کا مقصد نواں لاہور اور اس سے ملحقہ علاقہ جات کے لوگوں کے مسائل خود آ کر سننا ھے

تاکہ عوام اپنی شکایات خود پیش ہو کر بیان کرسکیں جس سے عوام کو موقع پر انصاف اور ان کی شکایات کا ازالہ ہو سکے۔

پولیس عوام رابطہ جتنا مضبوط ھو گا معاشرے کی اصلاح اور قانون و انصاف کی راہ اسی قدر ھموار ھو سکے گی

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0