سکھر ۔بیورو چیف۔۔۔ سید ۔نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز بات تمہاری ۔ہیں ھے بات زمانے کی۔ ھے گھروں میں جھارڑو کرنی والی کا بیٹا محمد سراج ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک کی نیشنل ٹیم
سکھر ۔بیورو چیف۔۔۔
سید ۔نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
بات تمہاری ۔ہیں ھے
بات زمانے کی۔ ھے
گھروں میں جھارڑو کرنی والی کا بیٹا محمد سراج ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک کی نیشنل ٹیم میں کھیل رہا ہے – ممبئی کے فٹپاتھ پر گول کپے فروخت کرنے والے کا بیٹا جیسوال بھارتی ٹیم میں کھیل رہا ہے – لیکن۔۔۔ سچن ٹنڈولکر کا بیٹا، سنیل کواسگر کا بیٹا، گنگولی کا بیٹا، میرٹ پر پورا نہ اترنے پر ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے!! آج اگر انڈیا کی ٹیم دنیا کی ٹاپ ٹیم بن گئی ہے تو اسکے پیچھے صرف میرٹ پر سلیکشن ہے
پاکستانی کرکٹ گتباہی کی جانب گامزن ہے تو اسکے پیچھے سفارشی ٹولا ہے جسکی آسان مثال چمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں فہیم اشرف جسکا کوئی نام نشان نہیں تھا وہ اچانک سے ٹیم میں شامل ہو گیا۔
طیب طاہر ،اور خوشدل وغیرہ اچانک ٹیم میں شامل ہوئے ،اور سفیان مقیم عرفان نیازی اچانک ٹیم سے باہر – اس ٹیم میں شرجیل جیسےبلے باز کیلئے جگہ نہیں ہے،یہی وجہ ہے کہ آج ہمارا بھارتی ٹیم سے کوئی مقابلہ ہی نہیں
جب تک سفارشی کلچر ختم نہیں ہوگا ۔۔ ممکن ہی نہیں ہے ہماری کرکٹ آگے بڑھے!