August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ عمرکوٹ کے علاقے ڇھور نزد گوٹھ محمد صديق نھڑيو پوليس پکیٹ کے نزدیک قديمی کولهی برادری کے معصوم بچوں کے قبردستان پر قبضہ

IMG-20250301-WA0325
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
عمرکوٹ کے علاقے ڇھور نزد گوٹھ محمد صديق نھڑيو پوليس پکیٹ کے نزدیک قديمی کولهی برادری کے معصوم بچوں کے قبردستان پر قبضہ کا هومن رائيٹس سندھ باغی سومرو نوٹيس لیا جس کے بعد هومن رائيٹس کی جانب سے ايس ايس پی عمرکوٹ اور ڈی سی عمرکوٹ کو ليٹر جاری کیا ڦورن معصوم بچوں کی قبردستان پر قبضہ خالی کروالیا اور قبضا مافيا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جس کے بعد ايس ايس پی عمرکوث عزير احمد ميمڻ صاحب نوٹيس لے کر چھور پوليس کو انکوائری رپورٹ پيش کرنے کا حکم دے دیا گیا جس پر ايس ايچ او چھور نور محمد شر صاحب پکی جانب سے صوبيدار يونس راھموں کو انکوائری رپورٹ سرزمين دیکھ کر پيش کرنے کا حکم جس پر صوبيدار يونس راھموں سرزمين پر پہنچا جہا۔ کولهی برادری کے کھيمو کولھی خواتین سے مل کر بيان دیا کہ ہمارے معصوم بچوں کی قبردستان پر قبضہ کرکے اندر لانڈی اوطاق اور مين روڈ پر کبين دکان لڳائی ہمارے دفن معصوم بچوں کے قبر پر اوطاق بنائی ہے اور بس اسٹاپ ہے جہاں لوفر اوباش قسم کے لڑکے گند کرتے ہیں اور دوسری جانب قبضا مافيا منڈو سميجو کی جانب سے چھور پوليس اور علائقے کے عوام کو گالی گلوچ کی . پوليس سرزمين دیکھ کر روانہ ہوگئی اور قبضہ خالی نهیں ہوسکا خواتین کی داد مزید اس ویڈیو رپورٹ میں سنئے..

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0