58

*سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو محصوص نشستیں دینے کی اپیل منظور کرلی*

*سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو محصوص نشستیں دینے کی اپیل منظور کرلی*

*پشاور ہائیکورٹ کے فل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار*

*الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کیخلاف قرار*

*دیگر جماعتوں کو مخصوص نشتیں دینے کا نوٹفکیشن 6 مئی کی تاریخ سے کالعدم*

*13 رکنی فل کورٹ میں 8 ججز نے درخواستیں منظور کی 5 نے مخالفت میں فیصلہ سنایا*

*قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کا آغاز کیا جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ پڑھ کر سنایا*

*انتخابی نشان کسی بھی جماعت کا حق ‘ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے کی غلط تشریح کی ‘ فیصلہ*

*آزاد امیدوار 15 دنوں میں حلفیہ بیان جمع کرائے کے وہ کس جماعت کا حصہ ہے ‘ الیکشن کمیشن اس پر فیصلہ کریں ‘ فیصلہ*

*پی ٹی آئی اگلے پندرہ روز میں مخصوص نشستوں کی اپنی لسٹ جمع کرائے ‘ فیصلہ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں