سکھر رپورٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر کے جڑواں شہر روھڑی کے قریب صالح پٹ میں: بھٹی برادری نے بااثر بھنبھرو برادری کے خلاف سکھر نیشنل پریس کلب پر احتجاج کیا.
سکھر رپورٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
سکھر کے جڑواں شہر روھڑی کے قریب
صالح پٹ میں: بھٹی برادری نے بااثر بھنبھرو برادری کے خلاف سکھر نیشنل پریس کلب پر احتجاج کیا.
بھٹی برادری کا کہنا ہے کے ہمارے کھاتے والے پلاٹ پر پہلے ہی سے سکندر بھنبھرو. جعفر بھنبھرو .اور تاج بھنبھرو کا قبضہ ہے جس کی اطلاع پولیس کو دے چکے ہیں مگر کوئی سنوائی نہیں کوئی پرسان حال نہیں.
اس کے باوجود اب ہمارے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدص پامال کرتے ہوئے ہمارے گھروں میں گھس آئے ہیں اور ہماری خواتین کی بے حرمتی کی ہے اور تشدد کیا ہے جس کی اطلاع صالح پٹ تھانے پر دی گئی مگر کوئی کاروائی نہیں کی گئی بھنبھرو برادری کے با اثروں کے خلاف ہم سکھر ایس ایس پی اور ڈی آئی جی سے مطالبا کرتے ہیں کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے.
بھٹی برادری کے احتجاج میں جیئند بھٹی. سالار بھٹی. محمد نواز. مائی سدھی اوردیگر شامل.