میلسی بیو رو چیف ایم این اے میلسی اورنگزیب زیب خان کھچی کے وفاقی وزیر بننے پر کھچی گروپ کے کارکنوں اور رہنماؤں میں خوشی کہ لہر دوڑ گئی متعدد مقامات پر کارکنوں نے میلسی کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزارت ملنے کو
میلسی بیو رو چیف ایم این اے میلسی اورنگزیب زیب خان کھچی کے وفاقی وزیر بننے پر کھچی گروپ کے کارکنوں اور رہنماؤں میں خوشی کہ لہر دوڑ گئی متعدد مقامات پر کارکنوں نے میلسی کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزارت ملنے کو میلسی کی ترقی کا زینہ قرار دیاگیا شہریوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اورنگزیب خان کھچی کے وفاقی وزیر بننے سے میلسی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جلد شروع ہوگا جس سے میلسی کی عوام کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا ماضی میں بھی کھچی گروپ نے میلسی لاتعداد ترقیاتی منصوبے مکمل کروائے اب پھر امید بندھی ہے کہ اورنگ زیب خان کھچی علاقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے اور اپنی وزارت کے حوالے سے پورے ملک میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایں گے