November 17, 2026

سکھر سندھ بیورو۔ یف ۔سید ۔صیت حسین زیدی دعا آن لاین نیوز کوئٹہ جان محمد روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر زوردار دھماکہ۔

20250225_200152

سکھر سندھ
بیورو۔ یف ۔سید ۔صیت حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
کوئٹہ جان محمد روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر زوردار دھماکہ۔

کوئٹہ ابتدائی طور پر موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ پر گیلانی روڈ کراس کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر زوردار دھماکہ ہوا ممکنہ طور پر دھماکہ خود کش حملہ ہے جبکہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نسب تھا۔