65

انتخابی نشان ختم ہونے سے کسی جماعت کا الیکشن میں حصہ لینے کاحق ختم نہیں ہوتا، پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت تھی اور ہے،

انتخابی نشان ختم ہونے سے کسی جماعت کا الیکشن میں حصہ لینے کاحق ختم نہیں ہوتا،
پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت تھی اور ہے،

سپریم کورٹ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ، محمد علی مظہر، جسٹس شاہد وحید، جسٹس حسن اطہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت خان نے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا اکثریتی فیصلہ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں