October 28, 2026

سنی اتحاد کونسل کی جگہ تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں ملیں گی

20240710_064123

سنی اتحاد کونسل کی جگہ تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں ملیں گی

نشستیں تحریک انصاف کو ملیں گی سنی اتحاد کونسل کو نہیں مل سکتی
آزاد ارکان کو پارٹی میں شمولیت کیلئے 15 دن کا وقت دیا جائے گا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

تحریک انصاف کی موجیں لگ گئی