*فیصلہ آٹھ پانچ کے تناسب سے نہیں بلکہ آٹھ، ایک، دو، دو کے تناسب سے آیا- (8:1:2:2)*
*جسٹس سید منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ اے ملک،جسٹس اطہر من اللہ،جسٹس سید حسن اظہر رضوی،جسٹس شاہد وحید اور جسٹس عرفان سعادت خان نے اکثریتی فیصلہ دیا*
*جسٹس یحیٰ آفریدی نے اپنا الگ فیصلہ دیا*
*جسٹس ا،مین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے اختلافی نوٹ لکھا*
*جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الگ نوٹ لکھا*
*چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے وسیع تجربہ اور علم و دانش کی یونیورسٹی سے صرف ایک جج نے اتفاق کیا*