مصری حکام کے مطابق جنگ بندی مذکرات کیئے قطر اور اسرائیلی کے وفود قاہرہ پہنچ چکے ہیں جن میں امریکی نمائندے بھی شامل ہوں گے
مصری حکام کے مطابق جنگ بندی مذکرات کیئے
قطر اور اسرائیلی کے وفود قاہرہ پہنچ چکے ہیں جن میں امریکی نمائندے بھی شامل ہوں گے
عالمی سیاسی تجزیہ کار اور ماہر امور بین الاقوامی ڈاکٹر عماد ابو الحسن کا کہنا ہے کہ
اسرائیلی جنگ اور تباہ کاری کا مقصد نہتی معصوم فلسطینی عوام کا گلا گھونٹنا تھا تاہم تازہ ہونے والے الخضیرہ حملے نے ثابت کر دیا کہ فلسطینی عوام کو زیر نہیں کیا جا سکتا وہ ہر صورت اپنا حق حاصل کرینگے چاہے جتنی بھی دیر لگے
سیاسی تجزیہ کار ثابت عمور کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یہ سارا ظلم و جبر فلسطینی عوام کو جہاد اور اپنے حق سے دور کرنے کے لیے تھا مگر ہماری قوم ہر حال میں اپنی تحریک آزادی جاری رکھے گی اور اسی سے اسرائیل تباہ ہو گا ان شاءاللہ
ماہر سیاسی تجزیہ کار ڈاکٹر سلیمان ابو ستہ نے ایک بیان میں کہا کہ آج اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کا منظر اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بناتا ہے اور یہ ثابت کرتا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک نہ صرف طاقتور ہے بلکہ انتہائی مدبر بھی جس نے وقت کے فرعون اور ایک ایٹمی طاقت کے حامل ملک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے
#قصوریات