خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز حفظہ اللہ کی ضیافت میں آنے والے عمرہ زائرین کا چوتھا گروپ بدھ کو مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے جس میں شاہی مہمانوں کی تعداد 250 ہے
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز حفظہ اللہ کی ضیافت میں آنے والے عمرہ زائرین کا چوتھا گروپ بدھ کو مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے جس میں شاہی مہمانوں کی تعداد 250 ہے
اس میں پاکستان سمیت 14 ملکوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں جن میں بیشتر شامی لوگ بھی شامل ہیں
واضع رہے کہ اس قبل بشار الاسد کی گورنمنٹ کو کبھی بھی سعودی شاہی پروٹوکول نہیں دیا گیا اور موجودہ شامی گورنمنٹ کو مکمل شاہی پروٹوکول مہیا کیا جاتا ہے
نیز اس گروپ میں ہر مسلک کے لوگ شامل ہیں
پاکستان کے تمام مسالک کے لوگ اس گروپ کا حصہ ہیں
#قصوریات