شمبے شاھ چوکی لنک روڈ پر تین نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے عوامی میڈیا پریس کلب کے صحافی ای جی بلوچ کو یرغمال بنا کر ہتھیار کے زور پر جیبوں کا سفایہ کیا اور فرار ہو گئے!!
شمبے شاھ چوکی لنک روڈ پر تین نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے عوامی میڈیا پریس کلب کے صحافی ای جی بلوچ کو یرغمال بنا کر ہتھیار کے زور پر جیبوں کا سفایہ کیا اور فرار ہو گئے!!
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے اس واقعے کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ
اس روڈ پر 10 سے 15 گاؤں آباد ہیں اور بلوچستان کی عوام کا بھی شہر آنا جانا ہے ایس ایس پی صاحب نوٹس لیکر 24 گھنٹے سکیورٹی تعینات کروا کر علائقہ مکینوں کی پریشانی ختم کروائیں۔