جیکب آباد : ( اے جی بلوچ )پاکستان محافظ فورم کے چیف کمانڈر مرکزی چیئرمین راجہ سرور سومرو مرکزی سینئر وائیس چیئرمین وراثت
جیکب آباد : ( اے جی بلوچ )پاکستان محافظ فورم کے چیف کمانڈر مرکزی چیئرمین راجہ سرور سومرو مرکزی سینئر وائیس چیئرمین وراثت حسین مرکزی صدر جان پرویز کی ھدایت پر ضلع جیکب آباد میں شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
تفصیل کے مطابق مرکزی چیئرمین راجہ سرور سومرو صاحب کی دن رات انتھک کوششوں سے ایک بار پھر قوم پرست جماعتوں کے سرگرم کارکنان کو وطن عزیز پاکستان کی حب الوطنی اور ملک کے اداروں بالخصوص افواج پاکستان کی محبت کا پیغام دے کر پاکستان محافظ فورم کا منشور سنا کر کمو پیش تیس مختلف قوم پرست جماعت کے کارکنان جن میں سندھ ترقی پسند پارٹی جن کے قائد ہیں ڈاکٹر قادر مگسی اور جیئی سندھ قومی محاذ جن کے بانی سربراہ سائیں جی ایم سید تھے کل ملا کر کمو پیش تیس قوم پرست سرگرم کارکنان نے پاکستان محافظ فورم میں شمولیت اختیار کی اور وطن سے محبت کا اظہار کیا جن میں غلام سرور منصب علی ایاز حسین فدا حسین نور محمد بھادر خان اظہار حسین فراز احمد اصلاح جاوید علی ابو بکر محمد بخش وسیم احمد عبد القادر،، جانی محمد ابراھییم نصیب اللہ عبد النبی شھزاد اللہ ڈنو حبیب اللہ اسد علی شاھ مولا بخش قربان علی ،محمد،عبدالوھاب ندیم علی عمران علی علی رضا ریاض احمد شامل ہیں اس کے علاوہ
پاکستان محافظ فورم کے تمام عہدیداران نے بھرپور شرکت کی پروگرام کے اختتام پر وطن عزیز پاکستان کے فلگ شگاف نعرے لگائے گے۔
پاکستان ذندہ باد پاک آرمی زندہ باد پاک افواج ذندہ باد آئی ایس آئی زندہ باد منجانب مرکزی میڈیا سیل انچارج نوید احمد سومرو۔