October 1, 2026

*وفاقی کابینہ میں توسیع*

20250225_200152

*وفاقی کابینہ میں توسیع*

13 وفاقی وزرا، 11وزرائے مملکت، 3 مشیر حلف اٹھائیں گے

وفاقی وزرا میں حنیف عباسی، معین وٹو، رانا مبشر، مصطفیٰ کمال، سردار یوسف شامل

رضا حیات ہراج، طارق فضل چوہدری، شزہ فاطمہ بھی وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے

جنید انوار، خالد حسین مگسی، عمران احمد شاہ بھی وفاقی وزیر بنیں گے

وزرائے مملکت میں بیرسٹر عقیل، ملک رشید، ارمغان سبحانی، کھیئل داس، طلال چوہدری شامل

بلال اظہر کیانی، ڈاکٹر مختار، شذرہ منصب، عون چوہدری وزیر مملکت کا حلف اٹھائیں گے

مشیروں میں محمد علی، توقیر شاہ اور پرویز خٹک شامل

وفاقی کابینہ کے نئے اراکین کے قلمدانوں کا اعلان بعد میں ہوگا۔