صنم جاوید کو فوری جیل سے رہا کیا جائے، تفتیشی افسر کے پاس درخواست گزار کو مقدمے میں نامزد کرنے کے کوئی شواہد موجود نہیں، درخواست گزار کو رہائی کے بعد بار بار گرفتار کرنے کا مقصد عدالتی نظام کو شکست دینا ہے،ڈپٹی کمشنر کے کردار سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے مگر عدالت بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی کارروائی نہیں کر رہی،
لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید کی گواجرنوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری۔۔۔!!!