74

‏عمران خان اور بشری بی بی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی، بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق درخواست نمٹا دی گئی ،وفاقی حکومت بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کی حفاظت یقینی بنائے،وفاقی حکومت

‏عمران خان اور بشری بی بی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی، بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق درخواست نمٹا دی گئی ،وفاقی حکومت بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کی حفاظت یقینی بنائے،وفاقی حکومت عدالت کی جانب سے فراہم کی گئی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد یقینی بنائے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں وہ تمام سہولیات فراہم کی جائیں جن کے وہ حقدار ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا تحریری حکمنامہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں