89

ہارون آباد۔۔زبردست ٹاؤن میں چوری کی واردات ہارون آباد۔نا معلوم چور گھر میں گھس کر طلائی زیورات نقدی اور قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے

ہارون آباد۔۔زبردست ٹاؤن میں چوری کی واردات

ہارون آباد۔نا معلوم چور گھر میں گھس کر طلائی زیورات نقدی اور قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے

ہارون آباد نا معلوم چوروں نے رضوان نامی شخص کے گھر رات کے ٹائم چوری کی واردات کی

ہارون آباد اہل خامہ کسی کام کے سلسلہ میں گھر کو تالا لگا کر گئے ہوئے تھے

ہارون آباد پولیس نے مالک مکان کی درخواست پر کاروائی کا آغاز کر دیا

ہارون آباد چوروں کے خلاف مکمل کاروائی کی جائے گی ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال

ہارون آباد جرائم پیشہ افراد کے کتنا ہی چالاک کیوں نہ ہو پولیس سے نہیں پچ سکتا ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں