*اہم ترین*
*عمر ایوب کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کی روشنی میں چیف الیکشن کمشنر سمیت باقی 4 کمشنرز سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ*
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سمیت الیکشن کمیشن کے باقی 4 کمشنرز سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کے بعد فوری طور پر مستعفی ہو جائیں،عمر ایوب
الیکشن کمیشن وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف متعصب تھا، عمر ایوب
الیکشن کمیشن اب بھی وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف متعصب ہے، عمر ایوب
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ