_* برطانیہ میڈیا کا دبنگ بیان*_
_*عمران کو جیل میں رکھنے سے نقصان عمران خان کو نہیں ہورہا ہے اصل اور بڑا نقصان پاکستان کو ہورہا ہے*_
_*جو پاکستان کے ساتھ کھیل کھیلا جارہا ہے آگے مستقبل میں پاکستان کی چیخے نکلنے والی ہیں*_
_*پاکستان کی عوام اپنا ہی ملک چھوڑنے پر مجبور ہوجاۓ گی*_
_*پاکستان کی عوام کے پاس ابھی بھی موقع ہے غیرت کرے اور انقلاب کے ذریعے عمران خان کو وزیراعظم بناۓ*_