October 2, 2026

بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز چینل سی۔ ڈی۔۔۔۔ سکھر ڈویژن میں ہاکی کے تین اہم نام تین سابق کپتان جنوں نے قساقستان کی قومی ہاکی ٹیم کے خلاف سکھر ڈویژن ہاکی ٹیم کی نمائندگی کی

IMG-20250227-WA0258

سکھر سندھ
بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز چینل سی۔ ڈی۔۔۔۔
سکھر ڈویژن میں ہاکی کے تین اہم نام تین سابق کپتان جنوں نے قساقستان کی قومی ہاکی ٹیم کے خلاف سکھر ڈویژن ہاکی ٹیم کی نمائندگی کی ذوالفقارحسین( صدرڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن سکھر) سید ذاکر حسین زیدی(صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور) ۔عارف محمود(جنرل سیکٹریری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن سکھر ) ایک ساتھ ۔