سکھر بیورو چیف۔ سید نصیر حسین۔ زیدی دعا آن لاین نیوز ایچ ڈی بریسٹر ارسلان اسلام شیخ (مییر سکھر مینونسپل کارپوریشن)نے صدرخیرپور اور سابق کپتان سکھر ڈویژن ہاکی ٹیم سید ذاکرحسین زیدی کو قومی
سکھر بیورو چیف۔
سید نصیر حسین۔ زیدی
دعا آن لاین نیوز ایچ ڈی
بریسٹر ارسلان اسلام شیخ (مییر سکھر مینونسپل کارپوریشن)نے صدرخیرپور اور سابق کپتان سکھر ڈویژن ہاکی ٹیم سید ذاکرحسین زیدی کو قومی کھیل ہاکی کی فروغ کے سلسلے میں مئیر سکھر انٹر ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ اعزازی شیلڈ سے نوازہ ہے اس موقع پر سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین ، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر امتیاز شاہ اور کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے ڈسیپلینری کیمٹی کے چیئرمین میجر (ر) شاہنواز ، سینئر وائس پریزیڈنٹ اعجاز الدین ، اولمپیئن حنیف خان ، جنرل سیکٹری سندھ ہاکی ایسو سی ایشن اکبر علی قائم خانی ۔صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوہسی ایشن ذوالفقار حسین۔جنرل سیکٹری عارف محمود۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ایس اے ماجد ، اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر پروفیسر خالد منیر ، سیکریٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد رضوان تنویر ، سیکریٹری شھید بینظیر آباد حسن عسکری کاظمی ، وسیم خان جامشورو بھی موجود تھے۔