October 1, 2026

سعودی عرب میں جعلی غلاف کعبہ بنانے والے جعلساز بنگالیوں کا گروپ گرفتار۔۔۔کٸی جعلی غلاف کعبہ و غلاف روضہ رسولﷺ برامد۔۔۔!! تفصیلات۔۔۔

20250225_200152

سعودی عرب میں جعلی غلاف کعبہ بنانے والے جعلساز بنگالیوں کا گروپ گرفتار۔۔۔کٸی جعلی غلاف کعبہ و غلاف روضہ رسولﷺ برامد۔۔۔!!
تفصیلات۔۔۔
مکہ مکرمہ میں سعودی پولیس نے محلہ نکاسہ میں ایک گھر پر چھاپہ مار بنگالی شہریوں کو بیت الله اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوے گرفتار کر لیا
اور تمام غلاف قبضہ میں لے لئے اس سے پہلے اسی جگہ سے آب زمزم کی جعلی پیگنگ بھی پکڑی گئ تھی مکہ پولیس کے مطابق ملزمان جعلی غلاف بنا کر کئی ممالک میں سپلاٸی کر رہے تھے۔۔۔!!۔۔۔