October 2, 2026

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جا-د-و- ٹو-نے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کا عوامی

IMG-20250227-WA0149

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جا-د-و- ٹو-نے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کا عوامی خدمات کے ریکارڈ قائم کرنے کا پہلا سال مکمل ہوا ہے، پنجاب حکومت عوام کے توقعات پر پورا اتری ہے، مسلم لیگ (ن) وعدوں کی تکمیل کا نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیالی پلاؤ پکانے والے اور جا-د-و -ٹو-نے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا ہے، اب نوازشریف کا دور ہے، عوامی خدمت کا دور ہے، مریم نواز نے ایک سال میں وہ تاریخ ساز کام کئے جو پہلے کوئی حکومت نہیں کر سکی، مریم نواز نے پاکستان میں سیاست کے پیمانے کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔