October 2, 2026

ہائیکورٹ میں خودسوزی کرنے والے محمد آصف ملٹی نیشنل کمپنی کا ملازم نکلا

20250225_200152

ہائیکورٹ میں خودسوزی کرنے والے محمد آصف ملٹی نیشنل کمپنی کا ملازم نکلا

محمد آصف نے کمپنی میں عہدے سے ہٹائے جانے پرعدالت کے سامنے پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی
محمد آصف خود سوزی کے لئے استعمال ہونے والا پیٹرول نیسلے کی بوتل میں چھپاکر عدالت میں لایا تھا

مضروب کے جسم کا تیس سے چالیس فیصد حصہ جل چکا ہے

وزیراعلی مریم نواز شریف کانجی کمپنی کے سابق ملازم مضروب محمد آصف کے بہترین علاج معالجے کا حکم

محمد آصف نے اپنی برطرفی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ لاہور میں رٹ پٹیشن دائر کی تھی۔ وقوعہ کے روز معزز جج نے کیس کی اگلی سماعت 8 اپریل 2025 کو مقرر کی تھی۔