ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) الیکشن انار کلی بازار رانا علی رضا زرگر صدر کامیاب ہو گئےرانا علی رضا بطور صدر 163 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) الیکشن انار کلی بازار رانا علی رضا زرگر صدر کامیاب ہو گئےرانا علی رضا بطور صدر 163 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے عمران عباس جنرل سیکرٹری 206 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے اور عدنان غوری نے نائب صدرکے لئے 194 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان انجمن موبائل یونین ۔حاجی یونس زرگر عادل سلطان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ہدایت علی قاضی نوید قاضی محمد علی غوری ندیم غوری احمد ہدایت علی۔عطااللہ شاہ۔زاہد حسین انجم شہنشاہ سمیت دیگر دوست احباب تاجر برادری نے کامیابی حاصل کرنے والے عہدے داران کو مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔