October 1, 2026

بہاولنگر/ نہر میں شگاف بہاولنگر کے نواحی گاؤں کے قریب نہر سکس آر میں 70 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا شگاف پڑنے سے درجنوں ایکڑ رقبہ زیر آب آگیا جس سے گندم کی فصل اور سبز چارہ جات کی پیداوار شدید متاثر ہونے کا خطرہ۔

20250225_200152

بہاولنگر/ نہر میں شگاف

بہاولنگر کے نواحی گاؤں کے قریب نہر سکس آر میں 70 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا شگاف پڑنے سے درجنوں ایکڑ رقبہ زیر آب آگیا جس سے گندم کی فصل اور سبز چارہ جات کی پیداوار شدید متاثر ہونے کا خطرہ۔

بہاولنگر کے نواحی گاؤں 427 سکس آر کے قریب نہر سکس آر میں 70 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا نہر میں شگاف پڑنے سے درجنوں ایکڑ زیر آب آ گئے شگاف کے باعث زیر آب رقبے میں کھڑی گندم کی فصل شدید متاثر ہونے کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے کسان اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پر کرنے میں مصروف عمل ہیں اور دوسری جانب کسانوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ محکمہ انہار کی مبینہ غفلت سے شگاف پڑتے ہیں فقیروالی محکمہ نہر سے بار بار رابطہ کیا کیا مگر جواب موصول نہیں ہوا کسانوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔