October 4, 2026

*پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر*

20250225_200152

*پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر*

*درخواست پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے دائر کی گئی*

*درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے*

*پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقیں بنیادی انسانی حقوق اور آئینی پاکستان کے خلاف ہیں، موقف*

*پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت تنقید، مزاح حتی کہ کسی چیز کی رپورٹنگ بھی جرم ہو سکتا ہے، موقف*

*پیکا ترمیمی ایکٹ کے ذریعے صحافیویں اور عام شہریوں کو مخالف رائے پر حراساں کیا جا سکتا ہے، موقف*

*پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی متنازعہ شقوں کو کلعدم قرار دیا جائے، استدعا*

*پیکا ایکٹ کی ٹریبیونل کی تشکیل سے متعلق شقوں کو کلعدم قرار دیا جائے، استدعا*

*موجودہ درخواست کے حتمی فیصلے تک متنازعہ شقوں پر عملدرآمد روکا جائے، استدعا*