ایک سال …………بے مثال وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کاوش ………… معصوم چہروں پر مسکراہٹ لے آئی
ایک سال …………بے مثال
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کاوش ………… معصوم چہروں پر مسکراہٹ لے آئی
لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے 150 کامیاب آپریشن
بون میروٹرانسپلانٹ آپریشن پر 42لاکھ سے زائد اخراجات حکومت پنجاب ادا کررہی ہے
چلڈرن ہسپتال پاکستان بھر میں بون میروٹرانسپلانٹ آپریشن کرنے والا پہلا سرکاری ادارہ
چلڈرن ہسپتال کے کینسر وارڈ میں ایک سال میں 2000 مریضوں کا علاج
چلڈرن ہسپتال کینسر وارڈ او پی ڈی میں 25 ہزار سے زائد کینسر کے مریض بچے مستفید
چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ آپریشن میں کامیابی کا تناسب عالمی معیار کے مطابق 89 فیصد سے زائد
سندھ ، بلوچستان اور دیگر صوبوں کے مریض بچے بھی بون میرو ٹرانسپلانٹ کرانے والوں میں شامل
افغانستان سے آنے والے مریض بچوں کی چلڈرن ہسپتال لاہور میں فری بون میروٹرانسپلانٹیشن کی گئی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پربون میروٹرانسپلانٹ کے کسی مریض کو علاج کے لئے انکار نہیں کیا جاتا۔ ڈاکٹر مسعود صادق
بون میرو ٹرانسپلانٹ کے مریض بچوں کو آپریشن کے بعد ادویات بھی مفت دی جاتی ہے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز
بون میروٹرانسپلانٹ کے ہر بچے کاہر 15دن کے بعد فالو اپ چیک بھی کیا جاتا ہے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجراء کریں گی
ہر بچہ میرے لئے اپنے بچوں سے بھی بڑھ کر ہے۔ مریم نوازشریف
مفت علاج ہر مریض بچے کا حق ہے، ریاست اپنا فرض ضروری نبھائے گی۔ مریم نوازشریف
ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مریض بچوں کے والدین اخراجات سے بے نیاز ہوجائیں گے۔ مریم نوازشریف
بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں،تمام وسائل مہیا کریں گے۔ مریم نوازشریف