ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) الیکشن انار کلی بازار رانا علی رضا زرگر صدر کامیاب ہو گئےرانا علی رضا صدر 163 ووٹ حاصل کر کے کامیاب نعمان بشیر صدر 137 ووٹ
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) الیکشن انار کلی بازار رانا علی رضا زرگر صدر کامیاب ہو گئےرانا علی رضا صدر 163 ووٹ حاصل کر کے کامیاب نعمان بشیر صدر 137 ووٹ حاصل کیے عمران عباس جنرل سیکرٹری 206 ووٹ حاصل کر کے کامیاب
اصغر حفیظ جنرل سیکریٹری 94 ووٹ حاصل کئے عدنان نائب صدر 194 ووٹ حاصل کر کے کامیاب شوکت نائب صدر 105 ووٹ حاصل کئے