October 3, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں پاکستان ايکس سروس مين سوسائٹی کے رٹائرڈ ايس ايم جناب محمد سليم منڱريو صاحب صدر امن

IMG-20250225-WA0412

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں پاکستان ايکس سروس مين سوسائٹی کے رٹائرڈ ايس ايم جناب محمد سليم منڱريو صاحب صدر امن عمرکوٹ کے نئے منتخب صدر محترم رٹائرڈ برگيڈيئر بشير احمد آرائيں صاحب سے ملاقات. جس میں شهيدوں اور غازيوں کے فلاحی اور فلاحی کاموں بابت خيالوں سے بات چیت کی گئی جس میں برگيڈيئر بشير احمد سب ہی فلاحی کاموں کا يقين دلوایا گیا
اس میٹنگ میں شرکت کرنے والوں میں نائب صدر جناب غلام شبير راهو صاحب
جنرل سيکريٹری جناب فيض علی جلبانی صاحب السلام عليکم صدر محترم محمد پنهل صاحب. پيس صدر سامارو جناب علی بخش راهو صاحب.
شامل تھے