کمالیہ (افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) کمالیہ
کمالیہ (افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) کمالیہ
ہم جناب عبدالحفیظ شاہد صدر۔شیخ سلمان علی سیکرٹری کلرکس بارایسوسی ایشن کمالیہ کی خصوصی کاوش پر کچہری کمالیہ میں ذاتی مچلکہ داخل کرنے کا دیرینہ مسئلہ حل کروانے پر جناب سردار صدیق اکبر کھٹانہ صاحب صدر و چوہدری الطاف گجر صاحب سیکرٹری بار کمالیہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔منجانب وکلاء صاحبان وکلرکس بار