سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین ۔نیوز پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کوبند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین ۔نیوز
پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کوبند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ آج ٹرین اپنا سفرمکمل کرنےکے بعد کل سےبند کر دی جائےگی،سرسید ایکسپریس کراچی سےپنڈی کیلئےچلائی جارہی تھی