شہری آصف جاوید کی درخواست 5 سال سے لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت تھی
شہری آصف جاوید کی درخواست 5 سال سے لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت تھی۔ نیسلے کمپنی نے شہری کو نوکری سے نکالا جس پر اس نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ لیبر کورٹ اور انڈسٹریل کمیشن کا فیصلہ شہری کے حق میں آیا جسے نیسلے کمپنی نے اب لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔*
خودسوزی کرنے والے شہری کے مطابق جسٹس شجاعت علی خان نیسلے کمپنی سے ملے ہوئے ہیں۔ شہری کا کیس پانچ سال سے زیر سماعت تھا لوئر کورٹ نے شہری کے حق میں فیصلہ دیا تھا جس کمپنی نے عدالت میں چیلنج کیا۔*