پنجاب فیصل آباد۔ 13 سالہ طالب علم کی اپنی سکول ٹیچر پر فائرنگ!!*
پنجاب فیصل آباد۔
13 سالہ طالب علم کی اپنی سکول ٹیچر پر فائرنگ!!*
فیصل آباد کے تھانہ ساندل بار کے علاقے میں نجی سکول کی پارٹی کے دوران 13 سالہ طالبعلم عون نے فائرنگ کرکے اپنی 22 سالہ سکول ٹیچر حفظہ کو زخمی کر دیا۔ گولی ٹانگ میں لگنے سے ٹیچر زخمی ہو گئی، جسے فوری طور پر الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے