دولہا ولیمہ والے دن حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ۔
دولہا ولیمہ والے دن حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ۔
وزیرآباد کے علاقہ احمد نگر کے نواحی گاؤں بینکہ چیمہ کے رہائشی حافظ عمر آج وفات پاگئے۔مرحوم گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور آج دعوت ولیمہ والے دن ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گئے ولیمہ پہ آئے مہمانوں کو دولہا کا جنازہ پڑھنا پڑ گیا ۔ علاقہ میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشک بار نظر آئی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ