شہر قائد کے12مقامات پر پانی کی لیکج کو ختم کرنے کےلیے کام تیزی سے جاری ہے ، ایم ڈی واٹر کارپوریشن اسد اللہ خان
شہر قائد کے12مقامات پر پانی کی لیکج کو ختم کرنے کےلیے کام تیزی سے جاری ہے ، ایم ڈی واٹر کارپوریشن اسد اللہ خان
کراچی:ایم ڈی واٹر کارپوریشن کا مرمتی کام مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت
کراچی:میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ کی ہدایت پر مرمتی کام کیا جارہا ہے، ایم ڈی واٹر کارپوریشن
کراچی:میئر کراچی نے کہا کہ ماہ رمضان اور موسم گرما سے قبل تمام رساؤ کا خاتمہ کیا جائے، انجینئر اسداللہ خان
کراچی:رساؤ ختم ہونے سے لیاری صدر اولڈ سٹی ایریا کلفٹن چنیسر ٹاؤن جناح ٹاؤن ناظم آباد نارتھ ناظم آباد اور ضلع وسطی سمیت شہر بھر میں پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی،ایم ڈی واٹر کارپوریشن
کراچی:اولڈ سبزی منڈی پر 48 انچ ڈایا لائن میں تین لیکیجز تھے جن پر تیزی سے کام جاری ہے،انجینئر اسداللہ خان
کراچی:الاظہر گارڈن کراچی یونیورسٹی کے اندر اور کرن ہسپتال سمیت 12مختلف پوائنٹس پر رساؤ کا کام کیا جارہا ہے،ایم ڈی واٹر کارپوریشن
کراچی:پوری کوشش ہے کہ مرمتی کام مقررہ وقت پر مکمل کرلیا جائے، انجینئر اسداللہ خان
کراچی:کام24گھنٹے مسلسل جاری ہے تاکہ مقررہ وقت میں مکمل ہوسکے،ایم ڈی واٹر کارپوریشن
کراچی:کام کی نگرانی کے لیے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے،انجینئر اسداللہ خان
کراچی:رساؤ کا کام کرنے کا مقصد ماہ رمضان کے دوران شہر میں پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہے،ایم ڈی واٹر کارپوریشن