November 24, 2026

*خواجہ عمران نذیر نے محکمہ صحت کے دفتر میں 299 ڈاکٹرز کو ترقی دینے کی سمری پر دستخط کر دیے.*

IMG-20250224-WA0256

*خواجہ عمران نذیر نے محکمہ صحت کے دفتر میں 299 ڈاکٹرز کو ترقی دینے کی سمری پر دستخط کر دیے.*

سالہا سال سے ترقی کے منتظر گریڈ 18 کے 299 سپیشلسٹ ڈاکٹرز کو گریڈ 19 میں ترقی دی جائے گی.

ترقی دینے کے عمل سے نہ صرف قابل اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی حوصلہ افزائی ہوگی بلکہ خالی ہونے والی سیٹوں پر نوجوان سپیشلسٹ ڈاکٹرز کو روزگار کے مواقع بھی میسر ہوں گے. خواجہ عمران نزیر

ڈاکٹرز صحت کے نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے.. خواجہ عمران نزیر

تاریخ میں پہلی دفعہ اتنی بڑی تعداد میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ترقی کا عمل مکمل کیا جائے گا. خواجہ عمران نزیر

تجربہ کار ڈاکٹرز کے تعینات ہونے سے مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولتیں میسر ہوں گی. نادیہ ثاقب سیکرٹری صحت