پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے نیشنل یونیورسٹی آف سیکیورٹی سائنسز بنانے کا پرائیویٹ ممبر بل منظور ہونے کے بعد وزیراعظم آفس نے صدرِ پاکستان کو منظوری کے لیے بھیجنے کی بجائے لفظ “نیشنل” پر صدرِ پاکستان کو الگ سے خط لکھ کر اعتراض کر دیا. اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر ہونے کے بعد وزیراعظم آفس نے بل صدرِ پاکستان کو تجویز کے ساتھ بھیجا کہ اِسے منظور نہ کیا جائے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]