خط واپس نہ لیا تو صبح دس بجے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری عدالت میں پیش ہوں، اگر وہ پیش نہ ہوئے تو پھر میں اُنہیں توہینِ عدالت میں طلب کرونگا، پھر ایک نئی بات شروع ہو جائے گی کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو طلب کر لیا، ہائیکورٹ کے دوسرے بنچز ایسے ہی کرتے ہیں اور وہ پھر بالکل ٹھیک کرتے ہیں، میں تو ہر ایک کو موقع دیتا ہوں کہ اپنا کام کر لیں کام کر لیں، وزیراعظم کو استثنی ہے پرنسپل سیکرٹری کو تو نہیں ہے نا؟ اگر میں نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو بلایا تو پھر میں انہیں رگڑا لگاؤں گا، پھر 22 جولائی سے ایک نئی قسط شروع ہو گی یہ انہیں بتا دیجیے گا، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
[ آئی ایس آئی سے متعلق چیف جسٹس عامر فاروق کے اہم ریمارکس!
آپ خواہ مخواہ میں کبھی چیزیں سیکرٹری قانون تو کبھی آئی ایس آئی پر ڈال دیتے ہیں، ایک نوٹ میں لکھا ہوا ہے کہ آپ آئی ایس آئی سے سیکیورٹی چیک لے لیں، آئی ایس آئی کا اس سے کیا تعلق ہے؟ آپ اس طرح آئی ایس آئی کو بھی بدنام کر رہے ہیں، ہر چیز میں آئی ایس آئی کو بدنام نہ کریں، چیف جسٹس عامر فاروق کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]