اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا وزیراعظم اور اٹارنی جنرل پر اظہارِ ناراضگی!
وزیراعظم اور اٹارنی جنرل کو میرا اظہارِ ناراضگی پہنچا دیں، ناراضگی کا اظہار اُن کے رویے پر کر رہا ہوں، انکو آگاہ کر دیں، فیڈریشن کی طرف سے آپ ہر دوسرے کیس میں لٹکے چہرے کے ساتھ پیش ہو جاتے ہیں، پھر یہ ہو سکتا ہے کہ میں آئندہ فیڈریشن سے متعلق کوئی کیس نہیں سنوں گا، چیف جسٹس عامر فاروق
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]