93

*ساہیوال پولیس پر حملہ تین اہلکار زخمی انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ*

*ساہیوال پولیس پر حملہ تین اہلکار زخمی انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ*

تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس کا نواحی گاوں 99 نائن ایل میں منشیات فروش کی گرفتاری کے لئے چھاپہ پولیس نے جاوید جیدی کو منشیات فروخت کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ایف آئی آر

ملزم کے شور مچانے پر خواتین سمیت 25 افراد نے منشیات فروش کو چھڑوانے کے لئے پولیس پر حملہ کر دیا حملہ آوروں نے سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا.حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں سے رائفل چھین کر پولیس پر فائرنگ بھی کی۔

پولیس نے حملہ آوروں پر انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں