سرگودھا: اجنالہ روڑ پر خاتون نے مسافر بس میں بچے کو جنم دے دیا
سرگودھا: اجنالہ روڑ پر خاتون نے مسافر بس میں بچے کو جنم دے دیا
اسلام آباد سے سرگودھا آتی نجی کمپنی کی مسافر بس میں بچہ کی پیدائش ہوئی، ریسکیو 1122
زچہ اور بچہ دونوں کی طبعیت بہتر ھے جسے مولا بخش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ھے ، ریسکیو 1122
لالیاں کی رہائشی 25 سالہ خاتون نے دوران سفر نجی مسافر بس میں بچے کو جنم دیا، ریسکیو 1122