November 24, 2026

*اظہار تعزیت* *ایمان پاکستان تحریک اینڈ ٹرسٹ کے چیئرپرسن دختر بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ کی پی پی پی رہنما و سابق صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان کے انتقال پر اظہار افسوس*

IMG-20250223-WA0161

*اظہار تعزیت*

*ایمان پاکستان تحریک اینڈ ٹرسٹ کے چیئرپرسن دختر بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ کی پی پی پی رہنما و سابق صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان کے انتقال پر اظہار افسوس*

*رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے سابق صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے*

*رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا*

*اللہ رب العزت مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمــــــین،رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ*