دعا نیوز بیورو چیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنازیشن سندھ ٹھٹھہ تاریخی سٹی مین ایک روزہ مفت مڈیکل کیمپس ٹھٹھہ
دعا نیوز بیورو چیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنازیشن سندھ
ٹھٹھہ تاریخی سٹی مین ایک روزہ مفت مڈیکل کیمپس ٹھٹھہ
روزہ فری میڈیکل کمپس ,23feb۔۔2025میگا میڈیکل کیمپس کا افتتاح دس بجے چیئرمین سماجی بہپود تنظیم سندھ ۔اور یونین اف جرنلسٹ ارگنائزیشن کے۔۔ تعاون سےکیا گیا
مدینہ میڈینہ میڈیکل سینٹر مشہور ڈاکٹر گلی مین لگائی گئی میڈیکل کیمپس کی او۔پی۔ڈی مین ،200مریض درج ھوئے ڈاکٹر اکاش عباسی چائلڈ اسپیشل ۔ڈاکٹر ذیشان شاہ نیورو سرجن نے اپنی خدمت سرانجام دی۔ ڈاکٹر علیم عقیلی جرنل فزیشن ۔ڈاکٹر سمینہ کھومان صاحبہ نے لیڈیز opd مین مریض دیکھے مفت ملیریا ٹیسٹ مفت میڈیشن دی گئین سماجھی بہبود اور یونین اف جرنلسٹ ٹھٹھہ نے ڈاکر ذیشان شاہ سرجن اور تمام ڈاکٹرز کی خدمت کو خراج تحسین پیش کی ثقافتی اجرک کا تحفہ پیس کیا