November 16, 2026

سامارو اسپیشل سیکریٹری سندھ اسمبلی اور میرے محسن سید میاں حاجی محمد حسن شاہ کی سامارو میں قائم خانی فارم ھاؤس آمد روٹری انٹرنیشنل کے گورنر سندھ بلوچستان، سامارو

IMG-20250223-WA0054

سامارو اسپیشل سیکریٹری سندھ اسمبلی اور میرے محسن سید میاں حاجی محمد حسن شاہ کی سامارو میں قائم خانی فارم ھاؤس آمد روٹری انٹرنیشنل کے گورنر سندھ بلوچستان، سامارو چیمبر آف کامرس کے صدر و سابقہ ناظم شکیل احمد قائم خانی نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا اور پروقار ریفریش منٹ دی، اس دوران عمرکوٹ ضلعے اور سندھ روٹری انٹرنیشنل کے جاری منصوبوں کے بارے میں اور روٹری کے بارے میں شکیل احمد قائم خانی نے بریف کیا، معزز مہمان کے ہمراہ حاجی غلام رسول رند، عمرحیات گوندل، آصف ساند و دیگر تھے، اس موقعے پہ شکیل قائم خانی نے معزز مھمان سید میاں حاجی محمد حسن شاہ کو سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا۔ اس موقعے پہ شکیل قائم خانی کے بڑے بھائی سیٹھ امجد علی قائمخانی، روٹری کلب کے صدر و چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر جھانگیر لیاقت قائم خانی، روٹری کلب کے سابقہ صدر شنکر لال پرمار، چیمبر آف کامرس کے نائب صدر رضا گوندل، چوھدری اسد اقبال جٹ اور عبدالرافع قائم خانی و دیگر موجود تھے۔

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ