November 16, 2026

نوشہرہ پرویز خٹک کے فرزند اسحاق خٹک نے۔ مانکی میں جلسے کے لئے آئے ہوئے سینئر صحافی کامران خٹک صحافی خالد نظیر کو اپنی طرز سیاست پر تنقید کرنے پر گالیاں دیں

20250220_024329

نوشہرہ پرویز خٹک کے فرزند اسحاق خٹک نے۔
مانکی میں جلسے کے لئے آئے ہوئے سینئر صحافی کامران خٹک صحافی خالد نظیر کو اپنی طرز سیاست پر تنقید کرنے پر گالیاں دیں
اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور صحافی کامران خٹک
اور خالد نظیر کو اپنے حجرے میں بلائے گئے تقریب میں جانے سے روک دیا ۔
اور اپنے آدمیوں کو زمہ داری دی کہ وہ ان دو صحافیوں کی کوریج پر نظریں جمائے رکھے
صحافیوں کامران خٹک اور صحافی خالد نظیر نے بتایا کہ اسحاق خٹک نے
اپنے باپ کے سیاسی جانشینی کی زمہ داری باپ کے طرز آنداز میں چلا رہےہیں ۔
خٹک
اور ان کا بیٹا سیاست میں اپنی مسلسل ناکامیوں کا زمہ دار اپنے آپ کو سمجتے
تو آئندہ ان کی سیاست میں کامیابی کا کوئی چانس بننے کی امید کی جاسکتی تھی ۔
اپنی زبان درازی کو لگام دینے کی بجائے اپنی طرز سیاست کے
آنداز پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو گالیاں دینا اسحاق خٹک کے باپ کی سیاست میں آخری کیل ٹھونکنا ثابت ہو گا ۔۔
پرویز خٹک کی سیاست کو بیٹے اسحاق خٹک نے تباہ کرکے رکھ دیا ہے ۔
صحافیوں کامران خٹک اور خالد نظیر نے کہا ہے کہ جب پرویز خٹک اختیارات کے باعث طاقتور تھے اس وقت بھی ہم نے
آزادانہ رپورٹنگ کرکے ان کے دھونس دھمکیوں میں نہیں آئے ۔ اور ان کے عوام دشمن اقدامات پر تنقید کی تھی ۔