November 16, 2026

کمالیہ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔پاکستان عوامی تحریک کمالیہ کے زیر اہتمام آج بعداز مغرب محلہ فاضل دیوان کمالیہ ڈیرہ میاں سجاد مسعود پر شیخ الاسلام

IMG-20250222-WA0236

کمالیہ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔پاکستان عوامی تحریک کمالیہ کے زیر اہتمام آج بعداز مغرب محلہ فاضل دیوان کمالیہ ڈیرہ میاں سجاد مسعود پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی سالگرہ کا پروگرام ہو رہا ہے منہاج القرآن ، منہاج علماء کونسل ، منہاج یوتھ لیگ ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ، سمیت تحریک منہاج القرآن کے رفاق کو دعوت دی جاتی ہے شرکت کرکے اپنے قائد کو خراج تحسین پیش کریں
میاں سجاد مسعود